سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے خصوصی گفتگو

12 جولائی 2018 (21:16)

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے جا رہی ہے، سوائے افسوس
کے اور کیا کہا جا سکتا ہے۔

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے جا رہی ہے، سوائے افسوس کے اور کیا کہا جاسکتا ہے، اس سے پہلے کسی مارشل لاء کے دور میں بھی دھاندلی نہیں ہوئی، عوامی جذبے کو سلام ہے کہ وہ بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں