مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو قتل کر دیا گیا
کیپشن:   فائل فوٹو
12 دسمبر 2019 (13:03) 2019-12-12

سوات : کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق جبکہ ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔


ای پیپر