ارطغرل غازی کی اداکارہ گلسم علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل 
12 اگست 2020 (00:46) 2020-08-12

لاہور :مقبول ترین ترک ڈرامہ سیریل ‘ ارطغرل غازی’ پاکستان میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے،’ ارطغرل غازی‘ میں اصلاحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلسم علی کے ڈانس کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لئے، سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ویڈیو وائرل کی۔

 تفصیلات کے مطابق ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی نے اپنی دھاک بیٹھائی ہوئی ہے، دنیا بھر میں اس ڈرامے کو سب سے زیادہ پاکستان میں دیکھا جا چکا ہے، اس ڈرامے میں مرکزی کردار ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان نے ادا کیا ہے جبکہ دیگر اداکار بھی زبردست کردار ادا کر چکے ہیں ۔


ای پیپر