تحریک انصاف کی ایک اور اہم شخصیت نیب کے شکنجہ میں ۔۔۔
12 اپریل 2019 (22:16) 2019-04-12

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے تحرےک انصاف کے مر کزی رکن میاں منظور وٹو کو 23 اپریل کو طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔

میاں منظور وٹو نے اپنے ہی حلقہ سے میں 90 فیصد تقرریاں کیں۔


ای پیپر