Punjab education department official web page

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
12 اپریل 2019 (16:05) 2019-04-12

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے لیکر 14 اگست تک دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کردیا ہے ، جس کے تحت یکم جون تا 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

جبکہ صوبہ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات 16 جولائی سے لیکر 29 جولائی تک ہوں گی۔ اس طرح میدانی علاقوں میں یکم جون سے چھٹیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائیگا۔


ای پیپر