فوٹو بشکریہ فیس بک

18 اپریل کو چیف سیلیکٹر انضمام الحق ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کریں گے
12 اپریل 2019 (15:25) 2019-04-12

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کا شیڈول جاری کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل ٹیم شیڈول جاری کر دیا ، 15 اپریل کو 22 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیا جائے گا، جبکہ 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ سیشن ہو گا، 18 اپریل کی شام چیف سیلیکٹر انضمام الحق ٹیم کا اعلان کریں گے۔


ای پیپر