فوٹو بشکریہ فیس بک

بھارتی چینل دکھانے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا: چیئرمین پیمرا
12 اپریل 2019 (13:53) 2019-04-12

لاہور: چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے خبر دار کیا ہے کہ بھارتی چینل دکھانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ کیبل آپریٹرز پاکستانی چینلز زیادہ دکھائیں اس سے پاکستانی کلچر پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ کیبل آپریٹر تعاون کریں اسی میں سب کی بہتری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ڈی ٹی ایچ اس سال نومبر تک لانچ کر دیا جائے گا۔ پاکستانی ڈی ٹی ایچ سب کے لیے اچھا بزنس جنریٹ کرے گا۔


ای پیپر