فلم سٹار لیلیٰ کی شادی ، کس نامور بزنس مین نے آفر کی؟
12 اپریل 2018 (21:41) 2018-04-12

لاہور : فلم سٹار لیلیٰ نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذرت کر لی ۔ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لندن میں بزنس کرنے والے پاکستانی شخص نے شادی کی صورت میں گھر سمیت قیمتی تحائف دینے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اس کے لئے لیلیٰ کے قریبی دوستوں کی مدد بھی لی گئی۔مگر لیلیٰ نے شادی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کرونگی تو پاکستان میں ہی کرونگی ۔


ای پیپر