چاند سے پھول توڑ کر لاﺅ گے ۔۔۔چین ایک اور حیرت انگیز کارنامہ کرنے کو تیار
12 اپریل 2018 (18:30) 2018-04-12

بیجنگ: چین کی چینج ای۔4 چاندپر تحقیقات کرنے کیلئے اس سال موسم بہار میںچاند پر بھیجی جائےگی،چینج ای۔4 خلائی تاریخ میں بنیادی کردار ادا کرےگی اور توقع ہے کہ یہ بہت اہم معلومات فراہم کرےگی،یہ چاند کی دوسری سطح پر اترے گی اور چاند کی سطح پر موسم بہار میں پھول اگائے گی،یہ اپنے ساتھ آلو ،گوبھی اور سرسوں کے بیج بھی ڈبے میں لے جائےگی اور شاید ریشمی کیڑے لگے انڈے بھی چاند پر لے جائےگی.

اس طرح چاند کی آف سطح پر پہلی بار کیمیائی تجزبات کئے جائیں گے ،تحیقیق کرنے والوں کو توقع ہے کہ چاند پر پھول اگ آئیں گے اور اس منظر کو کمیرے کی آنکھ میں محفوظ کر کے زمین والوں کو دکھایا جائےگا،چینج ای۔4 کے تجربات 28چینی یونورسٹیوں میں کئے گئے ہیں جن کی قیادت جنوب مغربی چینی چانگ کنگ یونیورسٹی نے کی،ان تجربات کے لیے چین کی سطح پر نوجوانوں میں مقابلہ کراویا گیا تھا جس کے بعد 200کا انتخاب کیا گیا۔


ای پیپر