خاشقجی قتل کیس میں محمد بن سلمان کا ملوث ہونا ،ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
11 ستمبر 2020 (17:21) 2020-09-11

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد کو بچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بوب ووڈوارڈ کی کتاب میں یہ بھی انکشاف ہو اہے کہ ترکی میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونےوالے صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں ہونےوالی تفتیش میں ٹرمپ نے سعودی شہزادے کو بچایا۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ انہیں روک سکتے تھے اور انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو تفتیش کے دائرے سے بچایا ہے


ای پیپر