file photo

اسرائیل کا شام کے شہر الیپو میں ایئربیس پر فضائی حملہ
11 ستمبر 2020 (10:34) 2020-09-11

اسرائیل نے شام کے شہر الیپو میں ایئربیس پر فضائی حملہ کیا ہے، مغربی میڈیا کے مطابق، ٹی فور ایئربیس پر حملے میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے۔

شام کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایئرڈیفنس سسٹم کو متحرک کیا گیا، اس نے بیشتر میزائل کو کامیابی سے تباہ کیا۔ ادھر برطانوی آبزرویٹری نے دعویٰ کیا کہ حملہ دو روز پہلے کیا گیا، اس میں گیارہ افراد مارے گئے۔


ای پیپر