کلثوم نواز کے انتقال پر چیف جسٹس کا اہم بیان
کیپشن:   Source : Yahoo
11 ستمبر 2018 (21:21) 2018-09-11

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شریف خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ایک بیان میں چیف جسٹس نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے ۔


ای پیپر