Source : Yahoo

کلثوم نواز کی تدفین جاتی امراءمیں ہو گی ‘ خاندانی ذرائع
11 ستمبر 2018 (18:19) 2018-09-11

لاہور:سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تدفین جاتی امراءمیں کی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کے والد محترم میاں محمد شریف اور ان کے بھائی محمد عباس شریف کی قبریں بھی جاتی امراءکے اندر ہی ہیں ۔

نماز جنازہ کے بعد بیگم کلثوم نواز کی تدفین بھی جاتی امراءمیں ہی کی جائے گی ۔


ای پیپر