Source : Yahoo

کلثوم نواز کی نما ز جنازہ لندن میں پڑھائی جائیگی :اسحاق ڈار
11 ستمبر 2018 (18:02) 2018-09-11

لندن : کلثوم نواز کی نمازہ جنازہ ریجنٹ پارک مسجد لندن میں ادا کی جائیگی ، کلثوم نواز کی میت کو جمعہ کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔

میت کو پاکستان منتقلی کرنے کےلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائینگے اس سلسلے میں پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارلے سٹریٹ پہنچ گئی


ای پیپر