بھارتی فوج کا ایک اور حملہ
11 اکتوبر 2018 (21:30) 2018-10-11

سیالکوٹ:ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ سکیٹر میں بھارتی فائرنگ سے ایک اور شہری زخمی ہو گیا ،بھارت ہمیشہ سے ورکنگ باﺅنڈری کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے جس کے معاملہ ہر فارم پر اُٹھا یا جا ئیگا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے ورکنگ باﺅنڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہو گیا ۔سکھیال گاﺅں کا محمد حنیف بھارتی درندگی کا نشانہ بنا ،زخمی شہری کو ابتدائی طبی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔


ای پیپر