تھر پار کر میں موت کا رقص جاری
11 اکتوبر 2018 (20:59) 2018-10-11

تھر پا ر کر : تھر پا رکر میں غذائی قلت کی وجہ سے مزید 6بچے دم توڑ گئے ، گزشتہ 10ما ہ میں بچوں کی امو ات 496تک پہنچ گئی ۔

تفصیلا ت کے مطابق تھر پا کر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی امو ات میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے گزشتہ روز مٹھی کی ہسپتال میں زیر علا ج مزید 6بچے غذائی قلت کی وجہ سے دم توڑ گئے تھر پا کر کے مختلف علا قوں سے 300سے زاہد بچوں کو غذائی قلت کی وجہ سے ہسپتال میں لا یا گیا جہا ں مٹھی کی ہسپتال میں زیر علا ج 6بچے دم توڑ گئے اس طرح گزشتہ 10ما ہ میں بچوں کی امو ات 496تک پہنچ گئی ہے ۔


ای پیپر