19 flights, PIA, technical malfunction, aircraft, Pakistan, International
11 May 2021 (10:33) 2021-05-11

لاہور: طیاروں کی تکنیکی خرابی ، عدم فراہمی کے باعث بیرون اور اندرون ملک کیلئے آنے جانے والی 19 پرواز منسوخ جبکہ پانچ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ہیں ۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 306 منسوخ ، اتحاد ائیر لائن کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241 منسوخ ، امارات ائیر لائن کی دبئی سے آنے والی پرواز 622 منسوخ ، ترکش ائیر لائن کی استنبول سے آنے والی پرواز 714 منسوخ ، قطر ائیر کی دوحہ سے آنے والی پرواز 628 منسوخ ، گلف ائیر لائن کی راس الخیمہ سے آنے والی پرواز 820 منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 302 منسوخ ، کراچی سے آنے والی پرواز 145 منسوخ ۔

اس کے علاوہ سرین ائیر لائن کی کراچی سے آنے والی پرواز 524 منسوخ ، اتحاد ائیر لائن کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242 منسوخ ، امارات ائیر دبئی جانے والی پرواز 623 منسوخ ۔

ترکش ائیر لائن کی استنبول جانے والی پرواز 715 منسوخ ، طر ائیر ویز کی دوحہ جانے والی پرواز 629 منسوخ ، گلف ائیر لائن کی راس الخیمہ جانے والی پرواز 821 منسوخ ، کراچی جانے والی پرواز 141 منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 303 منسوخ ، کراچی جانے والی پرواز 146 منسوخ ، سرین ائیر لائن کی کراچی جانے والی پرواز 525 منسوخ ۔ پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307 منسوخ ۔


ای پیپر