امریکہ کی چین کیخلاف بڑی کاروائی ،چین نے بھی دھمکی دیدی
11 May 2020 (17:40) 2020-05-11

بیجنگ : چین نے امریکہ کی جانب سے چینی صحافیوں کے لئے ویزہ کی مدت 90 دن تک مختصر کرنے کے فیصلے پر سخت عدم اطمینان اور بھرپور مخالفت کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے یہ بات ایک پریس بریفنگ کے دوران کہی ۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے غلط اقدامات کو فوری طور پر درست کرے ، بصورت دیگر چین کو جوابی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔


ای پیپر