کورونا کے تناظر میں شفاف انداز میں رقوم تقسیم کی گئیں: وزیراعظم
کیپشن:   file photo
11 جون 2020 (15:14) 2020-06-11

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک کروڑ خاندانوں میں 120 ارب روپے تقسیم کئے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا کے تناظر میں شفاف انداز میں رقوم تقسیم کی گئیں، کیش منتقلی کے پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، عالمی برادری کی جانب سے بھی پروگرام کو سراہا گیا۔ تجربے کے تحت بھارت سے تعاون کیلئے بھی تیار ہیں۔


ای پیپر