file photo

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر فیصلہ سنا دیا
11 جون 2020 (11:53) 2020-06-11

لندن: آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر فیصلہ ایک ماہ تک ملتوی کر دیا، آئی سی سی نے اجلاس کے بعد پریس ریلیز جاری کر دی۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے مختلف آپشنز پر کام جاری رکھا جائے گا، ٹیکس کی چھوٹ کے حوالے سے آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو دسمبر 2020 تک کی ڈیڈلائن دے دی، ٹیکس کی چھوٹ نہ ملی تو بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی میزبانی واپس لے لی جائے گی۔ چیئرمین کے معاملے پر آئی سی سی نے خاموشی اختیار کر لی۔


ای پیپر