بجٹ 2019-20:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا
11 جون 2019 (17:51) 2019-06-11

اسلام آباد :تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ 2019-20پیش کر دیا ،جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 1-16تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17سے20تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 5فیصد اضافہ کیا گیا ۔حیران کن طور پر پہلی دفعہ گریڈ 21-22کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔


ای پیپر