پرویز مشرف نے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
11 جون 2018 (22:08)

پشاور: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ ( اے پی ایم ایل) کے صدر پرویز مشرف نے 2018 کے انتخابات کیلئے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔


سابق صدر کی جانب سے کاغذات نامزدگی ان کے وکیل اور اے پی ایم ایل کے رہنماؤں نے جمع کروائے۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اے پی ایم ایل چترال کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پرویز مشرف کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔


ای پیپر