انٹرویو کے دوران ماہرہ خان کا اچانک بوسہ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
11 جولائی 2019 (23:31) 2019-07-11

کراچی: ماہرہ خان جو اپنی اداکاری اور شہرت میں بالی ووڈ سمیت لالی ووڈ میںبھی کافی مشہور ہیں ،اس وقت پاکستانی اداکاراﺅں میں مہنگی ایکٹرس مانی جاتی ہیں ۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک اداکار نے پیچھے آکر ماہرہ خان کا ایسے بوسہ لیا جس سے ماہرہ خان بُری طرح پریشان اور گھبرا گئیں .

بعدازاں جب ماہرہ خان نے پیچھے دیکھا تو وہ کوئی اور نہیں ان ہی کی انڈسٹری کے ساتھ ادا کار تھے ،جس کو بعد میں ماہرہ خان گلے بھی لگا یا ۔


ای پیپر