دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلوی ٹیم بُر ی طرح فلاپ
11 جولائی 2019 (17:27) 2019-07-11

برمنگھم:پہلے سیمی فائنل کی طرح دوسرے سیمی فائنل میں بھی آسٹریلیا مشکلات کا شکار ،اب تک کے سکور کے مطابق آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 166کے کم سکور پر اپنی 7وکٹیں گنوا بیٹھا ہے ۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر آج پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن حیران کن طور پر بھارت کی طرح آسٹریلیا کا بھی کوئی بلے با ز جم کر نہ کھیل سکا ،یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں اور 166کے سکور پر آسٹریلیا کی 7وکٹیں گر چکی ہیں.

انگلینڈ کی طرف سے عاد ل رشید نے 3کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا آسٹریلیا کی طرف سے صرف سٹیو سمتھ بہترین بیٹنگ کرنے میں کامیاب ہو ئے 70رنز سکور کیے ۔


ای پیپر