فوٹو بشکریہ آئی سی سی ٹوئٹر

دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کیخلاف آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار
11 جولائی 2019 (16:42) 2019-07-11

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار، صرف 120 رنز پر آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔

میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کپتان ایرون فنچ صفر، وارنر 9 جبکہ ہینڈز کومب صرف چار رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے دو جبکہ جوفرا آرچر نے ایک وکٹ حاصل کی۔


ای پیپر