فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

تیسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
11 جنوری 2019 (12:17) 2019-01-11

جوہانسبرگ : تیسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہونے جا رہا ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کو دو صفر کی واضح برتری حاصل ہے۔ وانڈررز گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم ابھی تک ایک بھی ٹیسٹ نہیں جیت سکی ہے۔

1998 میں چوتھا دن بارش کی نذر ہونے سے پاکستان نے یہاں ایک ٹیسٹ ڈرا کیا تھا۔


ای پیپر