Image Source : Yahoo

پاکستان نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
11 جنوری 2019 (00:00) 2019-01-11

اسلام آباد :سٹیٹ بینک نے عالمی ایوارڈ جیت لیا ،سال 2018میںا سلامی مالیات کو فروغ دینے والا بہترین بینک قرار ، ایوارڈ ملائیشیا کے اسلامی فنانس گروپ کی جانب سے دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی ریکارڈ جیت لیا ،سٹیٹ بینک کو سال 201میں اسلامی مالیات کو فروغ دینے والا بہترین مرکزی بینک قرار دے دیا گیا ، ایوارڈ ریڈ منی گروپ ملائیشیا کے اسلامک فنانس کی جانب سے دیا جاتا ہے ،سٹیٹ بیک کو یہ ایوارڈ ملنا اسلامی بینک کاری کی صنعت کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی عالمی سطح پر توثیق ہے ۔


ای پیپر