File Photo

سستی شہرت کیلئے شراب کی قرارداد لانے کی کوشش کی گئی، فواد چوہدری
11 دسمبر 2018 (23:13) 2018-12-11

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جس کو شراب پینی ہوتی ہے وہ کہیں سے بھی لے کر پی لیتا ہے.

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کر تے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سستی شہرت کیلئے شراب کی قرارداد لانے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس کو شراب پینی ہوتی ہے وہ کہیں سے بھی پی لیتا ہے۔


ای پیپر