ویکسین تیار ،روسی صدر نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کو انجکشن لگوایا 
11 اگست 2020 (19:11) 2020-08-11

روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ میری بیٹی اُن افراد میں شامل ہے،جنہیں سب سے پہلےاس ویکسین کا انجیکشن لگایا گیا،انہوں نے کہا کہ روس کی تیار کی ہوئی ویکسین کو روسی وزارت صحت نے رجسٹرڈ کرا لیا، روسی ویکسین کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ روسی ویکسین سے کورونا کےخلاف قوت مدافعت بڑھےگی۔ 


ای پیپر