Source : Yahoo

قومی اسمبلی میں کس کی کتنی طاقت ؟سب واضح ہو گیا
11 اگست 2018 (23:20) 2018-08-11

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں کس کی کتنی طاقت ،،سب واضح ہو گیا ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 221 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 اور اقلیتوں کی 10 نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری ہوئے ہیں ،تحریک انصاف کوقومی اسمبلی میں خواتین کی 28 نشستیں ملی ہیں ،ایوان میں پی ٹی آئی 158نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی ،ن لیگ کی قومی اسمبلی میں نشستیں 82 ہو گئیں جبکہ پیپلز پارٹی کو 53 نشستیں حاصل ہو چکی ہیں ۔


ای پیپر