Image Source : Twitter

”ایک ارب نوکریوں“سے متعلق فیصل واوڈا کا اہم ترین بیان سامنے آگیا
11 اپریل 2019 (23:08) 2019-04-11

اسلام آباد:وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے ایک ارب نوکریوں کا کوئی دعویٰ نہیں کیا، غلط خبر شائع ہونے پرمتعلقہ اخبار مجھ سے معافی مانگے، معافی نہ مانگنے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے ایک ارب نوکریوں کا کوئی دعویٰ نہیں کیا، معافی نہ مانگنے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا، معروف نجی اخبار غلط خبر شائع ہونے پر مجھ سے معافی مانگے، میرے خلاف سنسنی خیز بیان شائع کیا گیا۔


ای پیپر