وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کی اہم ملاقات

11 اپریل 2019 (19:55) 2019-04-11
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
جمعرات کو ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔
ملاقات وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوئی ۔ آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات میں سیکورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔