نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہو گی : مریم نواز شریف
11 اپریل 2019 (19:46) 2019-04-11

لاہور:پا کستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی۔

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کیہے جس میں پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی، مریم نواز نے اس کے ساتھ ہی یہ لکھا کہ یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئے گی یاد،اس ویڈیو میں مریم نواز نے نواز شریف کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ عمران خان کی موجودہ حکومت پر بھی تنقید کی ہے۔

ویڈ یو میں نوا ز شر یف کی حکو مت کے دوران ڈالر اور پیٹرول کی قیمتو ں میں استحکام جبکہ مو جو دہ دور حکو مت میں ان دو نو ں کی قیمتو ں میں اضا فہ بھی دکھا یا گیا ہے۔


ای پیپر