Image Source : Facebook

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
11 اپریل 2019 (17:36) 2019-04-11

کراچی :شہر قائد والوں کے لئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی.

بارش کا سلسلہ 14 سے 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث گرمی بھی کچھ کم ہوجائے گی.

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اتوار سے کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی اور کہا بارش کا سلسلہ 14 سے 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی بھی کچھ کم ہوجائے گی۔


ای پیپر