کراچی سے کالعدم تنظیم کا بڑا دہشت گرد پکڑا گیا 
11 اپریل 2019 (16:29) 2019-04-11

کراچی : کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جنداللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتارکو کرلیا۔ اسحاق عرف گل سے سے خودکش جیکٹ اور دو دستی بم برآمد ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم بلوچستا ن اور کراچی میں دہشت گردی کی کارروائی کیلئے داخل ہوا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم 2006 میں جند اللہ میں شامل ہوا اور فغانستان میں دہشتگردی کی تربیت لی،گرفتار ملزم کیخلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔


ای پیپر