جیل سے رہا ہوتے ہی سلمان خان نے ایک کروڑ امداد کا اعلان کر دیا
11 اپریل 2018 (18:18) 2018-04-11


ممبئی : جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کے لیے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔


تفصیلات کے مطابق فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔صوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا ، تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ رکا تو سلو میاں نے جاتے ہوئے اسکول کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔


ای پیپر