ٹویٹر پر بھارتی اداکارہ ہما قریشی کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی
11 اپریل 2018 (17:57) 2018-04-11

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔


تفصیلات کے مطابق ہما قریشی اس پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بہت شکر گزار ہوں کے لوگ مجھے اتنا پیار کرتے ہیں۔ اداکارہ نی2012ء میںفلمی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک متعدد فلمیں کر چکی ہیں اور شائقین کی طرف سے ان کی جاندار اداکاری کو کافی سراہا بھی گیا ہے۔


ای پیپر