کراچی میں مصنوعی دل لگانے کی کوشش میں دو مریض جاں بحق 
10 ستمبر 2018 (13:36) 2018-09-10

کراچی : ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگائے جانے والے دو مریض جاں بحق ہوگئے‘ جاں بحق ہونے والوں میں خالد محمود اور نعیم بخاری شامل ہیں۔

ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے جانے والے دو مریض جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خالد محمود اور نعیم بخاری شامل ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق مصنوعی دل لگانے کا فیصلہ انتہائی عجلت میں کیا گیا عام انتخابات سے قبل چار افراد کو مکینیکل ہارٹ ڈیو ائس لگائی گئی تھیں۔ مصنوعی دل لگائے جانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ 


ای پیپر