Photo by The Verge

بوم سپر سانک نے دنیا کا تیز ترین مسافر طیارہ متعارف کروا دیا
10 اکتوبر 2020 (10:09) 2020-10-10

نیویارک: امریکی کمپنی بوم سپر سانک نے آواز سے 2 گنا تیز رفتار سے سفر کرنے والا طیارہ متعارف کروا دیا۔

بوم سپر سانک نے دنیا کے تیز ترین مسافر طیارے کو متعارف کرانے کے لیے پہلی پیشرفت کرتے ہوئے اپنا 'پروٹو -ٹائپ ' طیارہ ایکس بی 1 پیش کردیا۔ ایکس بی 1 میں 3 الیکٹرک انجن استعمال کیے گئے ہیں ،جو 12 ہزار پونڈ تھرسٹ فراہم کرتے ہیں، جبکہ لمبی ناک، لینڈنگ کے دوران کاک پِٹ سے رن وے کا منظر چھپاتی ہے، مگر کیمرے سے اس کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔


ای پیپر