جرمنی کی پاکستان کیلئے بڑی پیشکش
10 اکتوبر 2019 (21:33) 2019-10-10

اسلام آباد: جرمنی پاکستان کو دو کروڑ 34 لاکھ یورو کی امداد فراہم کرےگا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے معاہدے پر جرمنی کے سفیر اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نے دستخط کیے ۔

اعلامیہ کے مطابق امداد سماجی شعبے کی بہتری، ووکیشنل تعلیم میں اصلاحات اور مقامی حکومتوں کیلئے استعمال کی جائے گی ۔


ای پیپر