غیر ملکی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد
کیپشن:   فائل فوٹو
10 اکتوبر 2019 (11:38) 2019-10-10

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد کر دی۔

تحریک انصاف کی جانب سے سکروٹنی کمیٹی کو لکھی گئی چار درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سکرونٹی کمیٹی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو کمیٹی کے سامنے 14 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔


ای پیپر