مسلسل ٹرولنگ سے تنگ آکر سونم کپور سے ٹویٹر کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا
10 اکتوبر 2018 (14:04) 2018-10-10

ممبئی : بالی و وڈ اداکارہ سونم کپورنے مسلسل ٹرولنگ سے تنگ آکر ٹویٹر کو خیرباد کہہ دیا ۔ت

فصیلات کے مطابق اداکارہ نے ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنے سے قبل ایک ٹویٹ میں لکھا کہ یہ ویب سائٹ بہت منفی ہوگئی اور وہ کچھ عرصہ کیلئے اس منفی دنیا سے بریک لینا چاہتی ہیں۔ یادرہے کہ بالی وڈ اداکاروں کی ایک لمبی فہرست ہے جو ٹویٹر سے منسلک ہے جہاں ہزاروں مداح انہیں فالو کرتے ہیں۔ جبکہ سونم کپور کچھ عرصہ سے اپنی ناکام فلمیں اور جسامت کی وجہ سے مسلسل ٹویٹر صارفین کی طرف سے ٹرولنگ کا شکار ہو رہی تھی جس کے بعد اب انہوں نے ٹویٹر سے وقتی طور پر دور رہنے کا اعلان کر دیا ۔


ای پیپر