وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تنازعہ,گورنر سرور نے خاموشی توڑ دی
10 نومبر 2018 (22:13) 2018-11-10

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مکمل طور پر با اختیار ہیں، وہ عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب نے کہا کہ عثمان بزدار پنجاب میں تبدیلی کےلئے جدوجہد کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مکمل طور پر با اختیار ہیں، وہ عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔


ای پیپر