کرس گیل کے گھر سے افسوسناک خبر
10 نومبر 2018 (21:43) 2018-11-10

کنگسٹن:ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں.

کرس گیل کا والدہ کے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہناتھا کہ ا ن کے خاندان کےلئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں ۔


ای پیپر