شہباز شریف کو ایئر پورٹ لانے والی بکتر بند گاڑی خراب
10 نومبر 2018 (16:13) 2018-11-10

لاہور:آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار شہبازشریف کو لاہور ائرپورٹ پر لانے والی بکتر گاڑی خراب ہوگئی پولیس اہلکاروں نے دھکے دے کر گاڑی کو سٹارٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے کے لئے لے جانے والی بکتر بند گاڑی جونہی لاہور ائر پورٹ پر پہنچی تو خراب ہو گئی جسے پولیس کے جوانوں نے دھکے دے کر سٹارٹ کیا


ای پیپر