file photo

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
10 May 2020 (16:57) 2020-05-10

لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

دوست محمد مزاری نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔ دوست محمد مزاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پہلا ٹیسٹ منفی آیا تھا جبکہ دوسرے ٹیسٹ کے بعد کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے خود کو گھر ہی میں قرنطینہ کر لیا۔


ای پیپر