محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
10 May 2019 (23:54) 2019-05-10

اسلام آباد :شدید گرمی اور رمضان کا مہینہ ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصو ںمیں میں گردآلود ہوائیں چلنے لگیں، تیز ہواو¿ں سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے اور درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41 اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 27 فیصد ہے، محکمہ موسیات نے پیر کے روز بارش کی پیشگوئی کردی۔


ای پیپر