Photo Credit Yahoo

نیب نے وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا
10 مئی 2018 (23:07) 2018-05-10

لاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا ۔

نیب اعلامیے کے مطابق حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب حکام نے حمزہ شہباز کو 18 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ نیب لاہور کی جانب سے ان کو نوٹس بھجوا دیا گیا


ای پیپر