کالم لکھوائو ٗ نیب کا کیس بنائو: مریم نواز شریف
10 مئی 2018 (14:43) 2018-05-10


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کالم لکھوائو ، نیب کا کیس بنا ئو ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نیب کی جانب سے میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4 ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کے فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ کالم لکھوائو ، نیب کا کیس بنا ئو ۔


ای پیپر