خواجہ آصف کا منہ کالا کر دیا گیا ۔۔۔دیکھیں تفصیلات
10 مارچ 2018 (22:17) 2018-03-10

سیالکوٹ: خواجہ آصف سیالکوٹ میں ورکز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے عین اس وقت ان کی دائیں طرف سے کسی شخص نے اُن پر سیاہی پھینک دی جو خواجہ آصف کے چہرہ پر گڑی ۔ خواجہ آصف کا چہرہ بُری طرح کالا ہو گیا ۔سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کاروائی کر تے ہوئے شخص کو گرفتار کر لیا ۔


ای پیپر